ٹیگس - حرم امام رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
حرم امام رضا
میلاد کریمه اهل بیت حضرت معصومه(س) کی مناسبت سے قم میں ضریح حرم بانوی کرامت کو خدام حرم علی ابن موسی الرضا(ع) کے توسط سے سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514337    تاریخ اشاعت : 2023/05/20

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
کامیابیاں ایرانی عوام کے ایمان اور اعتقاد سے حاصل ہوئی ہیں پہلے ہم دوسروں پر بھروسہ کرتے تھے لیکن آج ہم اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513977    تاریخ اشاعت : 2023/03/21

ایکنا تھران - عراق کے وزیراعظم نے اپنے دورہ ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی حجت الاسلام احمد مروی سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3513268    تاریخ اشاعت : 2022/12/01

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ، کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ذریعہ ایران و عراق کے دس سرحدی مقامات پر خدمت کے فرائض انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3512541    تاریخ اشاعت : 2022/08/20

حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے قومی ذرائع اور وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے زائرین کو دی جانے والی خدمات کی توسیع اور بہتر بنانے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512515    تاریخ اشاعت : 2022/08/16

حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512483    تاریخ اشاعت : 2022/08/11

ہندوستان کے میڈیکل اور فارمیسی شعبہ میں فعال افراد کا ایک وفد مشہد مقدس حاضر ہوا اور حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ ان افراد نے آستان قدس رضوی کے موقوفاتی ادارے سے وابستہ دو دواساز کمپنیوں کا بھی وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512412    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں رضوی کتاب سال فیسٹیول کے 13 ویں دور کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں فیسٹیول کے منتخب افراد کو ایوراڈ سے نوازا گيا ۔
خبر کا کوڈ: 3512347    تاریخ اشاعت : 2022/07/22

باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے صحنوں اور رواقوں میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512342    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

یکم ذیقعد جو کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کا یوم ولادت ہے اس مناسبت سے حرم امام علی رضا(ع) میں مختلف پروگراموں اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511982    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے ایام کو عشرہ کرامت کے عنوان سے منایاجاتا ہے جو یکم ذیقعد ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) سے شروع ہو کر گیارہ ذیقعد ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام تک جاری رہتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511974    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 9000 مربع میٹر رقبے پر آستان قدس رضوی کے مکتوب اور تحریری ذرائع کے عظیم خزانے کا افتتاح کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511852    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

آستان قدس رضوی کے میڈیا سینٹر کے سوشل میڈیا کی کاوشوں سے ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خصوصی پروگراموں کو دنیا کی پانچ اہم اور زندہ زبانوں میں 12 مختلف سوشل میڈیا چینلوں پر آنلائن نشر کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511649    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں اور قرآنی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511609    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

نئے ایرانی سال کے ابتدائی ایام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 1200میٹر پر مشتمل بچوں کے لئے مخصوص ہال کا افتتاح کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511564    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

قائم آل محمد حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کی بابرکت اور پر مسرت شب کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی جوان خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا.
خبر کا کوڈ: 3511531    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

نوروز میں زائرین کی میزبانی میں ہمارا اہم ہدف و مقصد عالم آل محمد(ص) حضرت اما م رضا علیہ السلام کی سیرت و طرز زندگی کو زیادہ سے زیادہ متعارف کرانا اور زائرین کے لئے بامعرفت زیارت کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3511516    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

شبیہ رسول اللہ(ص) فرزند سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے مختلف صحنوں اور رواقوں میں محافل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511500    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511488    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

حضرت امام حسین ع اور امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511450    تاریخ اشاعت : 2022/03/07